تیستا سیتلواد (انگریزی: Teesta Setalvad) بھارت کی ایک فعالیت پسند خاتون ہیں۔ ان کی شہرت کئی سماجی مسائل کے لیے لڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ان میں بہ طور خاص 2002ء کے گجرات فسادات کے خاطیوں کے لیے آواز اٹھانا شامل ہے۔ ریاست میں جہاں احسان جعفری جیسے قائد کا بہیمانہ قتل ہوا تھا، تیستا کی کوششوں کی وجہ سے ان کی اہلیہ ذکیہ جعفری کو مقدمہ لڑنے کے لیے سہارا ملا۔ گلبرگ سوسائٹی میں ہونے بڑے پیمانے کے قتل اور اسی طرح کے اور واقعات جیسے کہ بیسٹ بیکری معاملہ ان ہی سیتلواد کی وجہ سے میڈیا میں چھائے۔[2] ان کی اس کوششوں میں ان کے شوہر جاوید آنند بھی معاون ہیں۔ ان دونوں کے دو بچے ہیں، ایک لڑکا اور لڑکی۔ وہ ملک میں ہجومی تشدد کے واقعات سے بھی کافی پریشان رہی ہیں۔ ان کی کئی تحریروں اور تقریروں میں دائیں محاذ کی تنظیمیں اور بالخصوص سنگھ پریوار نشانے پر رہی ہیں۔ وہ کئی قومی اور بین الاقوامی انعامات سے بھی نوازی گئی ہیں۔

تیستا سیتلواد
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی
الفنسٹن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ ،  صحافی [1]،  کارکن انسانی حقوق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.peacewomen.org/e-news/special-1325-anniversary-issue
  2. "تیستا سیتلواد کو ہماری مدد کی ضرورت"۔ 29 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020