چمیلی دیوی جین اعزاز برائے ممتاز خاتون صحافی

چمیلی دیوی جین اعزاز برائے ممتاز خاتون صحافی (انگریزی: Chameli Devi Jain Award for Outstanding Women Mediapersons) ایک بھارتی صحافتی اعزاز ہے۔ یہ اعزاز بھارتی جنگ آزادی کی کارکن چمیلی دیوی جین کے نام سے موسوم ہےـ۔چمیلی دیوی جین جیل جانے والی پہلی جین خاتون تھیں۔ اس اعزاز کا آغاز دی میڈیا فاؤنڈیشن نے 1980 میں کیاـ اور یہ اعزاز صحافت سے منسلک خواتین کو دیا جاتا ہےـ۔ بزنس اسٹنڈرڈ کے مطابق بھارت میں خواتین کو ملنے والا یہ اعزاز سب سے زیادہ چلنے والا ہےـ۔[1] 1981 میں پہلا اعزاز نیرجا چودھری کو ملا اور مارچ 2019 میں پریانکا ڈوبے نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ 1987 میں کوئی بھی یہ اعزاز حاصل نہیں کر پایا۔ اب تک کل 52 اعزازات دے گئے ہیں۔ برکھا دت، تاولین سنگھ اور نیہا ڈکشت بھی اس اعزاز سے سرفراز ہوئی ہیں۔ 2019 کا یہ اعزاز مارچ 2020 میں عارفہ خانم شیروانی اور روہنی موہن کو حاصل ہوا۔ [2]

وضاحتبھارت میں خواتین کے لیے صحافتی اعزاز
تعاوندی میڈیا فاؤنڈیشن
شماریات
کل53
پہلانیرجا چودھری
آخریعارفہ خانم شیروانی، روہنی موہن

تاریخ اور معیار ترمیم

دی میڈیا فاؤنڈیشن 1979 میں بی۔جی۔ ورگیز، لکشمی چند جین، پربھاش جوشی، اجیت بھٹہ چاریہ اور این۔ ایس جگن ناتھن نے قائم کی۔ اس اعزاز کو ورگیز اور چمیلی دیوی جین کے خاندان والوں نے نظم کیا۔[3] اعزاز کے انتخاب کے معیار میں فرد کے کام میں سماجی تشویش، لگن، ہمت اور ہمدردی شامل ہے۔ پرنٹ، ڈیجیٹل اور براڈکاسٹ میں شامل صحافی فوٹو گرافروں، کارٹونسٹوں اور اخباری ڈیزائنرز سمیت اس اعزاز کے اہل ہیں۔ اعزاز کے واسطے ہوئے اندراجات کا فیصلہ آزاد جیوری کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔ دیہاتی اور چھوٹے شہروں میں رہنے والے صحافیوں اور علاقائی بھارتی زبانوں کے صحافیوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔[4] پہلا اعزاز 1981 میں نیرجا چودھری نے حاصل کیا اور اسکرول ڈاٹ ان (انگریزی: Scroll.in) کی سپریہ شرما پہلی آن لائن صحافی ہیں جنکو یہ اعزاز حاصل ہوا۔[5]آخری اعزاز بی بی سی کی پریانکا ڈوبے کو مارچ 2019 میں ملا۔[6]

اعزاز حاصل کرنے والے ترمیم

چمیلی دیوی جین اعزاز برائے ممتاز خاتون صحافی ایوارڈ حاصل کرنے والی خواتین کی فہرست:

 
ہومائی ویاراوالا (دائیں) 1998 چمیلی دیوی جین اعزاز حاصل کرنے والی، 2011 میں صدر بھارت سے پدم وبھوشن لیتے ہوئے۔
 
1991 اعزاز پانے والی پشپا گریماجی
Year Recipient(s) متعلقہ میڈیائی ادارہ Ref.
1981 نیرجا چودھری The Statesman
The Indian Express
[7]
1982 پربھا دت
سیوانتی نینن
[8]
1983 شہنازانکلیسریہ ایر
سکنتلا نراسیمہن
[9]
1984 شیلا برسے [8]
1985 مدھو پورنما کشور [10]
1986 کلپنا شرما Himmat
The Indian Express
The Times of India
[11]
1987 کسی کو نہیں ملا۔ [12]
1988 تاولین سنگھ India Today
The Indian Express
[13]
1989 چترا سبرامانیم India Today [8]
1990 اوشا رائے [14]
1991 پشپا گریماجی
مجموعی:شوہینی گھوش، رنجانی مازومدر، سبینا کدوائی، شخا جھنگن، ، سبینا گوڈیہوک، چارو گارگی
[15]
1992 سچیتا دلال
ٹیسٹہ سیٹلواڈ
The Times of India
The Indian Express
[16]
1993 شیلا بٹ
الکا رگھوونشی
مانیمالا
India Today [17]
1994 شبھا سنگھ The Telegraph
The Pioneer
خلیج ٹائمز
[18]
1995 پتراشیہ مخیم Shillong Times [19]
1996 انم سریش
ریحانہ حکیم
[20]
1997 انیتا پرتاپ سی این این
ٹائم (رسالہ)
[21]
1998 ہومائی ویاراوالا [22]
1999 برکھا دت
پامیلا فلیپوز
وساوی کیرو
NDTV
The Times of India
Prabhat Khabar
[23]
[24]
[25]
2000 کنجل پانجے کچجی Kutch Mahila Vikas Sangathan [26]
2001 بانو ہرالو Eastern Mirror [27]
2002 شکشا تریویدی [24]
2003 سونو جین
مجموعی: چترا کٹ دیہاتی خواتین
The Indian Express
Khabar Lahariya
[28]
[29]
2004 سنیتا ناراین Down to Earth magazine [30]
2005 رتنا بھرالی تالکدار [31]
2006 نیلنجانہ بوس
سری ریکھا بی
CNN-IBN
Vanitha
[7]
2007 روپاشری نندا CNN-IBN [32]
2008 نیروپاما سبرامانیم
وینیتا دیشمکھ
دی ہندو [21]
2009 مونالیزا چنگکیجا
شومہ چودھری
Nagaland Page
Tehelka
[33]
2010 شاہینہ کے۔کے Open Magazine [34]
2011 توشا متل تہلکہ میگزین [35]
2012 الکا دھوپکر IBN Lokmat [36]
2013 انوبھا بھونسلے سی این این، نیوز 18 [37]
2014 سپریہ شرما اسکرول ڈاٹ ان [38]
2015 پریانکا کاکودر
رکشا کمار
دی ٹائمز آف انڈیا [39]
2016 نیہا ڈکشت [40]
2017 اوما سدھیر این ڈی ٹی وی [41]
2018 پریانکا ڈوبے بی بی سی [42]
2019 عارفہ خانم شیروانی
روہنی موہن
دی وائر

آزاد صحافی

[43][2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "BBC journalist Priyanka Dubey gets Chameli Devi Jain Award"۔ Business Standard۔ 7 مارچ 2019۔ 07 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  2. ^ ا ب "Arfa Khanum Sherwani, Rohini Mohan Win Chameli Devi Jain Award for Women Journalists"۔ The Wire۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020 
  3. "The Chameli Devi Jain Award 2016–17"۔ The Hoot۔ 18 دسمبر 2016۔ 14 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  4. "Media Foundation invites nominations for Chameli Devi Award for women journalists"۔ United News of India۔ 14 جنوری 2019۔ 02 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2019 
  5. "Scroll.in's Supriya Sharma wins prestigious Chameli Devi Jain award"۔ Scroll.in۔ 16 مارچ 2015۔ 07 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2019 
  6. "BBC journalist Priyanka Dubey gets Chameli Devi Jain Award"۔ Business Today۔ 7 مارچ 2019۔ 02 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2019 
  7. ^ ا ب "Chameli Devi Award for CNN-IBN journo"۔ News18۔ 24 مارچ 2007۔ 10 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  8. ^ ا ب پ Supriya Nair (30 مئی 2012)۔ "Breaking new ground"۔ Mint۔ 08 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  9. Kalpana Sharma (7 جولائی 2015)۔ "'Shahnaz believed what she wrote could make a difference'"۔ Rediff.com۔ 18 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  10. "Prof. Madhu Purnima Kishwar" (pdf)۔ Developing Countries Research Centre۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2019 
  11. "Kalpana Sharma"۔ Penguin Books۔ 28 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  12. Shubha Singh، Latika Padgaonkar (2012)۔ Making News, Breaking News, Her Own Way. Stories by winners of the Chameli Devi Jain Award for Outstanding Women Mediapersons۔ Tranquebar۔ صفحہ: 6۔ ISBN 9789381626498 
  13. Mass Media in India۔ Publications Division, Ministry of Information and Broadcasting, Government of India۔ 1990۔ صفحہ: 24 
  14. Sushila Ravindranath (29 اپریل 2012)۔ "Does a journalists gender matter"۔ The Financial Express۔ 03 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  15. Priyanka Das (11 اپریل 2017)۔ "'An opaque state is asking for public transparency'"۔ Pune Mirror۔ 3 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  16. "Sucheta Dalal: Executive Profile & Biography"۔ Bloomberg۔ 3 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  17. Sheela Bhatt (29 مئی 2019)۔ "Sheela Bhatt on the Indian media"۔ Rediff۔ 27 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  18. Swati Daftuar (2 جون 2012)۔ "First look"۔ The Hindu۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2019 
  19. G.S. Oinam۔ "Patricia Mukhim"۔ e-pao.net۔ 09 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  20. Shubha Singh، Latika Padgaonkar (2012)۔ Making News, Breaking News, Her Own Way: Stories by Winners of the Chameli Devi Jain Award for Outstanding Women Mediapersons۔ Westland۔ صفحہ: 54۔ ISBN 9789381626498 
  21. ^ ا ب Deepanjana Pal (28 اپریل 2012)۔ "I Am A Journalist, Full Stop"۔ Newslaundry۔ 09 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  22. Meena T. Pillai (27 نومبر 2014)۔ "The way of the news, in her words"۔ The Hindu۔ 02 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2019 
  23. "The Hindu : Barkha Dutt gets award"۔ The Hindu۔ Press Trust of India۔ 4 اپریل 2000۔ 3 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  24. ^ ا ب "In Her Words"۔ Eastern Mirror۔ 14 جون 2014۔ 3 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  25. "Pamela Philipose to be Ombudsman of The Wire, Serve as Interface With Readers"۔ The Wire۔ 7 جولائی 2016۔ 09 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  26. Shabnam Virmani (اپریل 2001)۔ "India Together: Kutch Radio program receives an award"۔ India Together۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  27. "Bano Haralu honoured for contributions in journalism, environmental conservation"۔ Eastern Mirror۔ 23 اکتوبر 2014۔ 02 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2019 
  28. VVK Subburaj (2007)۔ Concise General Knowledge 2007 (بزبان انگریزی)۔ Sura Books۔ صفحہ: 137۔ ISBN 9788172540746 
  29. Namita Kohli (22 جولائی 2007)۔ "Newshounds of the hinterland"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  30. "Sunita Narain presented Chameli Devi Jain Award"۔ Zee News۔ 30 مارچ 2005۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  31. "Sunita Narain presented Chameli Devi Jain Award"۔ Zee News۔ 30 مارچ 2005۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جولائی 2019 
  32. "CNN-IBN's Rupashree Nanda wins Chameli Devi Award"۔ CNN-News18۔ 25 مارچ 2008۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  33. "Shoma, Monalisa to share Chameli Devi award"۔ The Hindu۔ 10 مارچ 2010۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  34. "Shahina of Open magazine conferred Chameli Devi award"۔ Hindustan Times۔ Press Trust of India۔ 15 مارچ 2011۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  35. "Chameli Devi award for Tusha Mittal"۔ The Hindu۔ 14 مارچ 2012۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  36. "Chameli winner"۔ The Hoot۔ 18 مارچ 2013۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  37. "Section of mainstream media "biased" in covering poll stories"۔ Business Standard۔ 20 مارچ 2014۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  38. Scroll Staff (16 مارچ 2015)۔ "Scroll.in's Supriya Sharma wins prestigious Chameli Devi Jain award"۔ Scroll.in۔ 07 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  39. "Chameli Devi Jain award winners named"۔ Business Standard۔ 15 مارچ 2016۔ 29 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  40. "Neha Dixit Wins Chameli Devi Award for Outstanding Woman Journalist for 2016"۔ The Wire۔ 1 مارچ 2017۔ 09 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  41. Anna Isaac (5 مارچ 2018)۔ "28 years in the news: NDTV's Uma Sudhir wins Chameli Devi Jain award 2017"۔ The News Minute۔ 11 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  42. "BBC journalist gets Chameli Devi award"۔ The Indian Express۔ 8 مارچ 2019۔ 08 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 
  43. "Rohini Mohan and Arfa Khanum Sherwani win the Chameli Devi Jain Award for outstanding woman journalists"۔ News Laundry۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020