ثابت بن ثعلبہ
ثابت بن ثعلبہ الجذع انصاری غزوہ بدر اور دوسرے غزوات میں شریک رہے ۔
ثابت بن ثعلبہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد ، غزوہ خندق ، غزوہ خیبر |
درستی - ترمیم |
نسب
ترمیمپورا نام ثابت بن ثعلبہ بن زيد بن الحارث بن حرام ابن كعب بن غنم بن كعب بن سلمہ الانصاری ہے۔
غزوات
ترمیمیہ بیعت عقبہ ثانیہ غزووہ بدر غزوہ احد اور غزوہ خندق میں شامل تھے ان کا تعلق بنو النبیت اور پھر بنو عبد الشہل تھا ۔