ثاوفرسطس ( ت 371 – ت 287 BC ) [5] ایک یونانی فلسفی تھا اور وہ مشائیت میں ارسطو کا شاگرد اور جانشین بنا تھا۔ وہ لیسبوس میں ایریسوس کا رہنے والا تھا۔ [6] ارسطو کا دیا ہوا نام ( Τύρταμος )اس کے استاد ارسطو نے اسے یہ نام "خدائی انداز اظہار" کے لیے دیا تھا۔ .[6] .[7] .[8]

ثاوفرسطس
(قدیم یونانی میں: Θεόφραστος Ἐρέσιος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 371 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اریسوس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 287 ق مء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایتھنز   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم ایتھنز   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ماہر حیاتیات مختصر نام Theophr.[2]  ویکی ڈیٹا پر (P428) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی مشائیت   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ ارسطو [3][1]،  افلاطون [3][1]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص دیمیتریوس فالیرومی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر نباتیات ،  طبیعیات دان ،  فلسفی ،  مصنف [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نباتیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک مشائیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Theophrastus
  2. IPNI author ID: https://www.ipni.org/a/35326-1
  3. عنوان : Теофраст
  4. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  5. Dorandi 1999, pp. 52–53.
  6. ^ ا ب Gavin Hardy، Laurence Totelin (2015)۔ Ancient Botany۔ Routledge۔ صفحہ: 8 
  7. Hort 1916, Book I–V
  8. Strabo, xiii.; Laërtius 1925, § 36, etc.