ثناء امین شیخ

بھارتی فلمی اداکارہ
(ثناء امين شيخ سے رجوع مکرر)

ثناء امین شیخ (انگریزی: Sana Amin Sheikh) (ولادت: 10 اگست 1989ء)[1] ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ریڈیو جاکی ہیں۔[2][3] ثناء بھارتی ٹیلی ویژن شوز میں اپنے کام کے لیے جانی جاتی ہیں۔[4][5] ثنا کا تعلق بھارت کے شہر ممبئی سے ہے۔

ثناء امین شیخ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اگست 1989ء
ممبئی، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار، آر جے
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

ثناء امین 10 اگست 1989ء کو بھارت کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ ان کے دادا، اشرف خان، گجراتی تھیٹر میں ایک اداکار اور گلوکار تھے اور انھوں نے فلمساز محبوب خان کی فلم روٹی میں آواز کا کردار ادا کیا تھا۔

ثناء امین نے 2016ء میں ٹیلی ویژن ہدایتکار اعجاز شیخ سے شادی کی تھی۔[6][7][8]

فلمو گرافی

ترمیم
سال نام کردار نوٹ
2011ء سنگھم انجلی بھوسلے
2013ء ٹیبل نمبر 21 نیتی
2015ء آئلینڈ سٹی ویدھی
2020ء بامفاد والیا [9]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sana Amin Sheikh lashes out at fans for calling her a non Muslim"
  2. Maheshwri, Neha (13 مارچ 2015)۔ "Sana Sheikh replaces Sharmin in TV show"۔ Times of India۔ 13 مارچ 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sana Amin Sheikh"
  4. Trivedi, Tanvi (26 دسمبر 2013) "Is romance in the air for Sana Sheikh and Vibhav Roy?". Times of India.
  5. Disney extends local content; launches new show on 27 اپریل آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indiantelevision.com (Error: unknown archive URL). Indiantelevision.com (2 اپریل 2009). Retrieved on 30 اکتوبر 2015.
  6. Uniyal، Parmita (20 جنوری 2016)۔ "Why Krishnadasi actress Sana Amin Sheikh didn't take break post her wedding"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-30
  7. "Sana Amin Sheikh: Child actors lose their innocence after working in TV shows". hindustantimes.com/ (انگریزی میں). 3 ستمبر 2017. Retrieved 2017-09-14.
  8. "Acting comes naturally to me: Sana Amin Sheikh"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-14
  9. "Exclusive: Bamfaad Actress Sana Sheikh Says She Can Totally Relate With Walia's Simplicity". &TV (انگریزی میں). 27 اپریل 2020. Archived from the original on 2020-06-27. Retrieved 2020-06-24.