جابر بن عبد اللہ بن رئاب

جابر بن عبد اللہ بن رئاب غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ انصار میں سب سے پہلے ایمان لانے ہیں۔

  • ان کا سلسلہ نسب جابر بن عبد اللہ بن رئاب بن النعمان بن سنان بن عبيد بن عدی بن غنم بن كعب بن سلمہ الانصاری السلمی ہے۔ بیعت عقبہ میں بنو نجار کے چھ اشخاص میں شامل تھے۔ غزوہ بدر اور غزوہ احد سمیت تمام غزوات میں شامل تھے۔[1][2]
جابر بن عبد اللہ بن رئاب
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. طبقات ابن سعد جلد 2 صفحہ 442، ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان

سانچے ترمیم