جارج آلسوپ
جارج آلسوپ (پیدائش: 4 جنوری 1864ء) | (انتقال: 27 مارچ 1927ء) نے ٹرانسوال کے لیے 1890-91ء اور 1897-98ء کے درمیان فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور 1895-96ء میں ایک کرکٹ ٹیسٹ میچ میں امپائر کے طور پر بھی کھڑے رہے۔ [1] وہ ہاٹن، ہیمپشائر ، انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔
جارج آلسوپ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 4 جنوری 1864ء |
تاریخ وفات | 27 مارچ 1927ء (63 سال) |
شہریت | جنوبی افریقا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی ، کرکٹ امپائر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیموہ 27 مارچ 1927ء کو جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں انتقال کر گئے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "George Allsop"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-02