جارج اوہم
جارج سائمن اوہم ایک جرمن ماہر طبیعیات تھا جس نے بجلی سے متعلق کلیہ اوہم پیش کیا۔ کولون، نورمبرگ اور میونخ کی یونیورسٹیوں میں علم طبیعیات کا پروفیسر رہا۔ برقی رو کے خلاف کسی چیز کی مزاحمت کی اکائی کو اسی سائنس دان کے نام پر اوہم کہتے ہیں۔ اوہم کا کلیہ یہ ہے:
جارج اوہم | |
---|---|
(جرمنی میں: Georg Simon Ohm) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Georg Simon Ohm) |
پیدائش | 16 مارچ 1789ء [1][2][3][4][5][6][7] ایرلینگن [8] |
وفات | 6 جولائی 1854ء (65 سال)[4][5][6][7][9] میونخ [8] |
شہریت | مملکت بویریا |
رکن | رائل سوسائٹی ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیعیات دان [10]، ریاضی دان [10]، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [1] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | میونخ یونیورسٹی ، جامعہ ہائیڈل برگ |
کارہائے نمایاں | قانون اوہم |
اعزازات | |
کاپلی میڈل (1841)[11] |
|
درستی - ترمیم |
کسی موصل کے سروں کے درمیان پوٹینشل ڈفرینس اور اس میں جاری ہونے والی برقی رو کی نسبت ہمیشہ یکساں رہتی ہے اور اس کنڈکٹر کی مزاحمت کے برابر ہوتی ہے۔ بشرطیکہ اس کنڈکٹر کی طبعی حالت میں کوئی تبدیلی نہ ہو۔ اسے C=E/R سے ظاہر کرتے ہیں۔ جبکہ E, C اور R سے علی الترتیب کرنٹ، پوٹینشل ڈفرنس اور مزاحمت مراد ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12403907r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12403907r — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wt66m0 — بنام: Georg Ohm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5767 — بنام: Georg Simon Ohm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Georg-Ohm — بنام: Georg Ohm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/ohm-georg-simon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/georg-simon-ohm — بنام: Georg Simon Ohm — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/georg-simon-ohm — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=44870 — بنام: Georg Simon Ohm
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118736116 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ناشر: رائل سوسائٹی — Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
ویکی ذخائر پر جارج اوہم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |