کولون (علاقہ)
کلن (علاقہ) ( جرمنی: Cologne) جرمنی کا ایک سینکڑوں ہزاروں باشندوں کا شہر، شہر اور ہینسیٹک شہر جو کولون (علاقہ) میں واقع ہے۔
Köln | |
---|---|
شہر | |
From top left to bottom: Hohenzollern Bridge by night, Great St. Martin Church, Colonius TV-tower, Cologne Cathedral, Kranhaus buildings in Rheinauhafen, MediaPark, people celebrating Cologne Carnival, and Kölnarena. | |
ملک | جرمنی |
ریاست | نورڈرائن ویسٹ فالن |
انتظامی علاقہ | Cologne |
ضلع | Urban districts of Germany |
قیام | 38 BC |
حکومت | |
• لارڈ میئر | Jürgen Roters (SPD) |
رقبہ | |
• کل | 405.15 کلومیٹر2 (156.43 میل مربع) |
بلندی | 37 میل (121 فٹ) |
آبادی (2014-12-31)[1] | |
• کل | 1,046,680 |
• کثافت | 2,600/کلومیٹر2 (6,700/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
پوسٹل کوڈ | 50441–51149 |
ڈائلنگ کوڈ | 0221, 02203 (Porz) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | K |
ویب سائٹ | www.stadt-koeln.de |
کولون وفاقی جمہوریہ جرمنی کا (برلن، ہیمبرگ اور میونخ کے بعد) چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے رائن کے دونوں اطراف میں آباد ہے۔ کولون میں واقع "کولون یونیورسٹی" یورپ کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ کولون کو آرٹ کا ایک مرکز شمار کیا جاتا ہے جس میں 30 سے زائد عجائب گھراور سینکڑوں آرٹ گیلریاں قائم ہیں۔ کولون کا تجارتی میلہ بہت سے تجارتی شوز کی میزبانی کرتا ہے۔
تفصیلات
ترمیمکلن (علاقہ) کا رقبہ 405.15 مربع کیلومیٹر ہے، ہے کی مجموعی آبادی 37 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
جڑواں شہر
ترمیمشہر کلن (علاقہ) کے جڑواں شہر لیورپول، اش-سور-الزیت، لیل، Liège، راٹرڈیم، ٹیورن، کیوٹو، تونس شہر، ترکو، Neukölln، کلوژ ناپوکا، تل ابیب، برشلونہ، بیجنگ، تھیسالونیکی، Cork، Corinto، انڈیاناپولس، وولگو گراد، Treptow-Köpenick، کاتوویتس، بیت اللحم، استنبول اور ریو دے جینیرو ہیں۔
اضلاع
ترمیمکولون کے نو (9) اضلاع ہیں اور شہر کو دیگر 85 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
مقامی حکومت
ترمیمکولون کی شہری انتظامیہ ایک رئیس بلدیہ یا میئر اور تین نائب رئیساء یا ڈپٹی میئرز اور منتخب بلدیاتی نما ئندوں یا کونسلرز پر مشتمل ہوتی ہے۔ ان کونسلرز کی میعاد مدت 5 سال جبکہ رئیس بلدیہ یا میئر کی میعاد مدت 6 سال ہے۔ کولون کے موجودہ رئیس شہر کا تعلق "سوشل ڈیموکریٹک پارٹی" سے ہے۔
آب و ہوا
ترمیمکولون کا شمار وفاقی جمہوریہ جرمنی کر گرم شہروں میں ہوتا ہے۔
سیاحت
ترمیمکولون کو سیاحتی اعتبار سے دنیا بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ اس شہر میں بے شمار عجائب گھر، آرٹ گیلریاں، ریستوران و سرائے، شراب خانے اور سیر و سیاحت کی بے شمار جگہیں واقع ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمنگار خانہ
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر کولون (علاقہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Amtliche Bevölkerungszahlen"۔ Landesbetrieb Information und Technik NRW (بزبان الألمانية)۔ 23 September 2015
|
|