جارج فلائڈ
جارج فلائڈ (انگریزی: George Floyd) ایک سیاہ فام ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہری تھے۔ وہ محض ایک جعلی ڈالر کے نوٹ رکھنے کی وجہ سے امریکی پولیس کی گرفت میں آگئے تھے۔ یہ قتل اس ملک میں سیاہ فام افراد کے دوسرے درجے کے شہری کے متصور ہونے کی ایک مثال سمجھا جانے لگا، کیوں کہ پولیس نے از خود ان کی گردن پر کافی دیر تک پاؤں رکھا تھا، جس سے موت واقع ہو گئی۔ قاتل پولیس اہل کار ضمانت پر رہا ہو گیا تھا۔[14] ملک اور بیرون ملک نسل پرستی کے خلاف زبر دست احتجاج ہوا۔ سماجی میڈیا پر #BlackLivesMatter کا خوب چلن ہوا، جس میں سیاہ فاموں کے خون کو ارزاں سمجھنے کے خلاف کافی احتجاج کیا گیا۔
جارج فلائڈ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: George Perry Floyd Jr.) |
پیدائش | 14 اکتوبر 1973ء [1] فائیٹویل [2] |
وفات | 25 مئی 2020ء (47 سال)[3] منیاپولس [3] |
وجہ وفات | اختناق [4] |
طرز وفات | قتل [4][5][6] |
رہائش | سینٹ لوئس پارک [7] منیاپولس (2014–2020) |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [2] |
قد | 193 سنٹی میٹر [8] |
وزن | 223 پونڈ [8] |
عارضہ | کووڈ-19 [9] |
تعداد اولاد | 2 [10] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی–کنگزویل |
پیشہ | ریپر [11]، ٹرک ڈرائیور [2]، باسکٹ بال کھلاڑی ، فحش اداکار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | امریکی انگریزی ، انگریزی [12] |
شعبۂ عمل | ریپ [12] |
کھیل | باسکٹ بال ، امریکی فٹ بال |
الزام و سزا | |
جرم | چوری ( فی: 1998) ( سزا: imprisonment )[13] غیر قانونی تجارت منشیات ( فی: 2004)[13] |
IMDB پر صفحات، IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
اس کے جواب میں کئی اور ہیش ٹیگ وجود میں آئے، جیسے کہ #MuslimLivesMatter کیونکہ دنیا کے کئی قطعوں پر مسلمان اور دیگر سماجی گروہ خود کو دوم درجے کے شہری اور پولیس اور حکمران طبقے کے نشانے پر سمجھتے تھے۔[15]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.findagrave.com/memorial/210636227 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2020
- ^ ا ب پ https://www.usatoday.com/story/news/2020/05/28/george-floyd-remembered-gentle-giant-family-calls-death-murder/5265668002/
- ^ ا ب https://www.lemonde.fr/international/article/2020/05/27/quatre-policiers-limoges-apres-la-mort-d-un-noir-lors-de-son-interpellation-aux-etats-unis_6040859_3210.html
- ^ ا ب ناشر: سی بی ایس — تاریخ اشاعت: 26 مئی 2020 — Video Of Fatal Arrest Shows Minneapolis Officer Kneeling On George Floyd’s Neck For Several Minutes — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2020
- ↑ ناشر: نیو یارک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 31 مئی 2020 — 8 Minutes and 46 Seconds: How George Floyd Was Killed in Police Custody
- ↑ George Floyd’s death still a homicide despite evidence of medical issues: experts — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جون 2020
- ↑ https://www.mprnews.org/story/2020/05/26/friends-family-of-man-who-died-in-mpd-custody-remember-big-floyd
- ^ ا ب عنوان : Hennepin County Medical Examiner's Autopsy Report — صفحہ: 20 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.hennepin.us/-/media/hennepinus/residents/public-safety/documents/Autopsy_2020-3700_Floyd.pdf — اقتباس: The body is that of a normally developed, muscular and adequately nourished appearing, 6 feet 4 inch long, 223 pound male whose appearance is consistent with the reported age of 46 years
- ↑ https://www.bbc.com/news/live/world-52916179
- ↑ https://www.usatoday.com/story/news/nation/2020/06/04/george-floyd-memorial-service-thousands-flock-minneapolis/3142320001/ — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جون 2020
- ↑ ربط: P6079
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola20241234780 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 12 جون 2020 — https://www.snopes.com/news/2020/06/12/george-floyd-criminal-record/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2021
- ↑ امریکا:جارج فلائیڈ کا قاتل پولیس افسر ضمانت پر رہا
- ↑ Sure, #MuslimLivesMatter. But There’s An Abrahamic Brotherhood Of Imagined Traumas, Too