جارج ولسن (نیوزی لینڈ کرکٹر)

جارج چارلس لی ولسن (پیدائش:یکم مئی 1887 ء)|(انتقال: 14 دسمبر 1917ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1913-14ء کے سیزن میں اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ ولسن نے پہلی جنگ عظیم میں کینٹربری انفنٹری رجمنٹ کے ساتھ بطور پرائیویٹ خدمات انجام دیں۔

جارج ولسن
ذاتی معلومات
مکمل نامجارج چارلس لی ولسن
پیدائش1 مئی 1887(1887-05-01)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
وفات14 دسمبر 1917(1917-12-14) (عمر  30 سال)
یپریس سیلینٹ، بیلجیم
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1913-14کینٹربری
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 6
رنز بنائے 186
بیٹنگ اوسط 31.00
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 64 not out
گیندیں کرائیں 1379
وکٹ 31
بالنگ اوسط 23.12
اننگز میں 5 وکٹ 4
میچ میں 10 وکٹ 2
بہترین بولنگ 7/80
کیچ/سٹمپ 1/0
ماخذ: Cricket Archive، 18 ستمبر 2014

پہلی جنگ عظیم میں موت

ترمیم

وہ 14 دسمبر 1917ء کو یپریس سلینٹ ، بیلجیم میں پہلی جنگ عظیم میں مارا گیا تھا۔ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "George Charles Lee Wilson"۔ Online Cenotaph۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2022