جارج ٹاؤن، چنائی
جارج ٹاؤن (George Town) چنائی (سابقہ مدراس) میں قلعہ سینٹ جارج (وائٹ ٹاؤن) کا ایک تاریخی مضافاتی علاقہ ہے، جسے نوآبادیاتی دور کے دوران بلیک ٹاؤن کے طور پر جانا جاتا تھا۔ بستی کا قیام انگریزوں کے مدراس شہر کے قریب قلعہ کی تعمیر کے بعد عمل میں آیا۔ قلعہ کی تکمیل کے بعد 1911ء میں اس کا نام علاقے کا نام بلیک ٹاؤن سے تبدیل کر کے جارج پنجم کے ہندوستان کے شہنشاہ بننے کے اعزاز میں جارج ٹاؤن رکھ دیا گیا۔[1]
بلیک ٹاؤن Black Town | |
---|---|
٘مضافات | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | تمل ناڈو |
ضلع | ضلع چنائی |
میٹرو | چنائی |
وارڈ | موتھیالپت |
قائم از | ایسٹ انڈیا کمپنی |
وجہ تسمیہ | جارج پنجم |
حکومت | |
• مجلس | چنائی کارپوریشن |
رقبہ | |
• کل | 4 کلومیٹر2 (2 میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | تامل |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 600001 |
لوک سبھا حلقہ | چنائی سینٹرل |
منصوبہ بندی ایجنسی | چنائی میٹروپولیٹن ڈویلپمنٹ اتھارٹی |
سوک ایجنسی | چنائی کارپوریشن |
ویب سائٹ | www |
تصاویر
ترمیم-
جارج ٹاؤن، چنائی
-
جارج ٹاؤن میں لا کالج
حوالہ جات
ترمیم- ↑ S. Muthiah (1 January 2012)۔ "Madras miscellany: A forgotten name-change"۔ The Hindu۔ Chennai: The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2012