جارج ڈروس (پیدائش:10 مئی 1821ء)|(وفات:15 اپریل 1869ء) ایک انگریز بیرسٹر تھا۔ اس کی تعلیم شریوزبری اسکول میں ہوئی اور ایک کرکٹر کے طور پر اس نے 1842ء میں لارڈز میں میریلیبون کرکٹ کلب کے خلاف کیمبرج یونیورسٹی کے لیے ایک فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلا [1] ڈروس نے اپنی واحد اول درجہ میچ میں پانچ رنز بنائے۔ [2]ان کے بھتیجے فرینک ڈروس نے انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، جبکہ دو دیگر بھتیجے والٹر ڈروس اور ایلیٹ ڈروس دونوں نے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ڈروس کا کیمبرج یونیورسٹی میں بہت کامیاب تعلیمی کیریئر تھا اور وہ ایک ممتاز اور انتہائی معزز وکیل بن گئے۔ انھیں 1866ء میں ملکہ کا مشیر مقرر کیا گیا تھا اس کا انتقال 15 اپریل 1869ء کو ڈنمارک ہل ، سرے میں ہوا جب وہ اپنے گھوڑے سے گرا۔ [3]

جارج ڈروس
ذاتی معلومات
مکمل نامجارج ڈروس
پیدائش10 مئی 1821ء
لندن, انگلینڈ
وفات15 اپریل 1869(1869-40-15) (عمر  47 سال)
ڈنمارک ہل, سری, انگلینڈ
تعلقاتفرینک ڈروس (بھتیجا)
والٹر ڈروس (بھتیجا)
ایلیٹ ڈروس (بھتیجا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1842کیمبرج یونیورسٹی کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 5
بیٹنگ اوسط 5.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 5*
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 مارچ 2014

حوالہ جات

ترمیم
  1. "First-Class Matches played by George Druce"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  2. "Player profile: George Druce"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014