سردار محمد یعقوب خان (پیدائش: 1953ء) 25 اگست 2011ء کو آزاد کشمیر، پاکستان کے صدر کے طور پر منتخب ہوئے۔[1]

سردار محمد یعقوب خان
 

صدر آزاد کشمیر
مدت منصب
25 اگست 2011ء – موجودہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1953ء (عمر 70–71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

سردار محمد یعقوب 1953ء میں ایک گاوؑں "علی سوجال" راولاکوٹ، آزاد کشمیر کے مغل خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ آزاد کشمیر کے ممتاز سیاست دان "سردار حاجی محمد زمان خان" کے بھائی تھے۔ انھوں نے جامعہ کراچی سے تعلیم حاصل کی۔

سیاست

ترمیم

سردار محمد یعقوب آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ajkassembly.gok.pk (Error: unknown archive URL) کے تین بار رکن منتخب ہوئے۔

بطور وزیر اعظم

ترمیم

سردار یعقوب 6 جنوری 2009 کو وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہوئے۔

بطور صدر

ترمیم

وہ 25 اگست 2011ء کو آزاد کشمیر کے بائیسویں صدر منتخب ہوئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "صدر آزاد جموں و کشمیر، سردار محمد یعقوب خان"۔ حکومت آزاد جموں و کشمیر۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2012