جامعہ اوکاڑا

عوامی سرکاری جامعہ

جامعہ اوکاڑا، یونیورسٹی آف اوکاڑا، یو او (انگریزی: University of Okara) ایک عوامی یونیورسٹی ہے۔ جس کا مین کیمپس رینالہ بائی پاس اور اوکاڑا بائی پاس کے درمیان جی ٹی روڈ کے شمال میں 104 ایکڑ اراضی پر محیط ہے جو لوئر باری دواب تک پھیلا ہوا ہے۔ [1] یہ یونیورسٹی پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے۔[2]

جامعہ اوکاڑا
معلومات
تاسیس 2005ء; 2016 میں ترقی دی گئی
نوع سرکاری جامعہ
محل وقوع
إحداثيات 30°52′01″N 73°33′58″E / 30.8669°N 73.566°E / 30.8669; 73.566   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر اوکاڑا،
ملک پاکستان
شماریات
طلبہ و طالبات 10,000 (سنة ؟؟)
ویب سائٹ [1]
Map


تاریخ ترمیم

2005 میں ، یونیورسٹی آف ایجوکیشن ، لاہور (یو ای) کے اوکاڑہ کیمپس کا افتتاح اس وقت کے وزیر دفاع (پاکستان) راؤ سکندر اقبال نے کیا تھا ۔ [3] 23 فروری ، 2016 کو ، پنجاب کی صوبائی اسمبلی نے "یونیورسٹی آف اوکاڑہ بل 2016" یعنی ایکٹ (Act XIII of 2016) پاس کیا۔ [4] جس کے روشنی میں حکومت پنجاب نے (یو ای) کے اوکاڑہ کیمپس کو "یونیورسٹی آف اوکاڑا" نامی مکمل خود مختار سرکاری جامعہ کا درجہ دینے کے لیے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا.

حوالہ جات ترمیم

  1. "University of Education Okara Campus"۔ University of Education Okara Campus 
  2. https://hec.gov.pk/english/universities/Pages/Punjab/University-of-Okara.aspx
  3. "About the University – UNIVERSITY OF OKARA"۔ uo.edu.pk۔ 09 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2020 
  4. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 15 جولا‎ئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2020