جامعہ سراجیہ خدیجۃ الکبری للبنات خان پور

جامعہ سراجیہ خدیجۃ الکبری للبنات خان پور ملک پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ ہے جس سے ہزاروں طالبات فارغ التحصیل ہو چکی ہیں۔

سنگ بنیاد ترمیم

اس جامعہ کا سنگ بنیادعالم اسلام کی عظیم علمی و وروحانی شخصیت شیخ القرآن، سندالمحدثین، شیخ التصوف، امام العارفین علامہ خواجہ مفتی محمد مختار احمد درانی اپنے دستِ مبارک سے رکھا۔

بانی و مہتمم ترمیم

جامعہ للبنات کے بانی و مہتمم سندالمحدثین خواجہ مفتی محمد مختار احمد درانی جبکہ نائب مہتمم عالمی مبلغ اسلام، شیخ الحدیث والتفسیر، شہریارتصوف صاحبزادہ خواجہ مفتی مظہرمختار درانی ہیں

شعبہ طالبات ترمیم

جامعہ للبنات میں تین سو طالبات زیر تعلیم ہیں، جن سے کسی قسم کی کوئی فیس نہیں لی جاتی، تعلیم سب کچھ مفت ہے۔ جامعہ للبنات میں مفتی کورس، درس نظامی، حفظ القرآن، تجوید و قرأت، فاضل عربی، دورۃ القرآن، دورۃ الحدیث، دورۃ المیراث کے ساتھ ساتھ میٹرک، ایف اے اے ڈی پی ،بی اےایم اے اور کمپیوٹر کورسز فری کروائے جاتے ہیں۔ جامعہ للبنات تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے ملحق ہے