جامعہ سراجیہ خدیجۃ الکبری للبنات خان پور
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
جامعہ سراجیہ خدیجۃ الکبری للبنات خان پور ملک پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ ہے جس سے ہزاروں طالبات فارغ التحصیل ہو چکی ہیں۔
سنگ بنیاد
ترمیماس جامعہ کا سنگ بنیادعالم اسلام کی عظیم علمی و وروحانی شخصیت شیخ القرآن، سندالمحدثین، شیخ التصوف، امام العارفین علامہ خواجہ مفتی محمد مختار احمد درانی اپنے دستِ مبارک سے رکھا۔
بانی و مہتمم
ترمیمجامعہ للبنات کے بانی و مہتمم سندالمحدثین خواجہ مفتی محمد مختار احمد درانی جبکہ نائب مہتمم عالمی مبلغ اسلام، شیخ الحدیث والتفسیر، شہریارتصوف صاحبزادہ خواجہ مفتی مظہرمختار درانی ہیں
شعبہ طالبات
ترمیمجامعہ للبنات میں تین سو طالبات زیر تعلیم ہیں، جن سے کسی قسم کی کوئی فیس نہیں لی جاتی، تعلیم سب کچھ مفت ہے۔ جامعہ للبنات میں مفتی کورس، درس نظامی، حفظ القرآن، تجوید و قرأت، فاضل عربی، دورۃ القرآن، دورۃ الحدیث، دورۃ المیراث کے ساتھ ساتھ میٹرک، ایف اے اے ڈی پی ،بی اےایم اے اور کمپیوٹر کورسز فری کروائے جاتے ہیں۔ جامعہ للبنات تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے ملحق ہے