ناظم اعلیٰ: مفتی محمد عسجد رضا

مرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃالرضا
The Centre of Islamic Studies Jamiat-ur-Raza
جامعۃالرضا
قسمجامعۃ اسلامیہ
قیام29 مئی 2000 (23 سال قبل) (2000-05-29)
ریکٹرمحمد اختر رضا خان قادری
انتظامی عملہ
28
طلبہ1200
مقامبریلی، ، بھارت
ویب سائٹ[1]

مرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃالرضا یا مختصراً جامعۃ الرضا بریلی، بھارت میں مفتی محمد اختر رضا خان قادری کی زیرنگرانی چلنے والی ایک اسلامی یونی ورسٹی ہے۔ جس میں اسلامی و عصری علوم کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ 24 صفر 1421ھ بمطابق 29 مئی، 2000ء کو بریلی میں اختر رضا خان نے وسیع و عریض (100 بیگھہ) زمین پر اس مدرسے کا افتتاح کیا۔ جامعۃ الرضا بریلی کی کتابیں[1]

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  • [2] جامعہ کی رسمی ویب گاہ

حوالہ جات ترمیم