اختر رضا خان

بھارت کے سابق مفتی اعظم

تاج الشریعہ علامہ مفتی محمد اختر رضا خان ازہری بھارت کے شہر بریلی، محلہ سوداگران میں 2 فروری 1943 کو پیدا ہونے والے ایک سنی حنفی مسلمان عالمِ دین اور فقیہ تھے۔

اختر رضا خان

معلومات شخصیت
پیدائش 23 نومبر 1943ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بریلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جولا‎ئی 2018ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بریلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش دفتر مفتی اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں
مذہب اسلام
رکن دفتر مفتی اعظم ،  اسلامک کیمونٹی آف انڈیا ،  بریلوی مکتب فکر   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عسجد رضا خان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد ابراہیم رضا خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
مفتی اعظم ہند (9  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1900ء کی دہائی  – 2018 
مصطفٰی رضا خان  
شیخ ابوبکر احمد  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الازہر
جامعہ رضویہ منظر اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی ،  مفتی اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عقیقہ کے وقت ان کا نام محمد رکھا گیا اورمحمد اسماعیل رضا بھی ان کا نام ہے اس وقت وہ محمد اختر رضا خان ازھری بریلوی کے نام سے معروف ہیں۔[1]

شجرہ نسب

ترمیم
رضا علی خان
پہلی شادیدوسری شادی
(دختر) زوجہ مہدی علینقی علی خانمستجاب بیگمببی جان
احمد رضا خانحسن رضا خان
حامد رضا خانمصطفٰی رضا خان
ابراہیم رضا خان
اختر رضا خان
عسجد رضا خان

اختر رضا کا سلسلہ نسب اعلیٰ حضرت احمد رضا خان تک کچھ یوں ہے۔ محمد اختررضا بن محمد ابرہیم رضا خاں بن محمد حامد رضا خان بن امام احمد رضا خاں بریلوی قادری۔

مقبولیت

ترمیم

اردن کی رائل اسلامی سوسائٹی کی طرف سے دنیا میں سب سے زیادہ بااثر مسلمانوں کی فہرست کی درجہ بندی میں انھیں بائیسویں نمبر پر مانا گیا ہے۔[2][3]

قاضی القضاۃ فی الہند

ترمیم

وہ اہل سنت و جماعت بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے تھے اور بھارت میں ” قاضی القضاۃ فی الہند“ کے طور پر مشہور ہیں۔ بھارت ایک سیکولر ریاست ہے اور حکومت نے نہ ہی قاضی القضاۃ فی الہند اور نہ دیگر مذہبی عہدے داران مقرر کیے ہیں۔ قاضی القضاۃ فی الہند کا لقب ان کو اہل علم طبقہ نے ان کی علمی قابلیت کی بنا پر دیا ہے آپ ایک بہترین عالم اور کہنہ مشق مفتی تھے آپ کے ہم عصروں میں کوئی بھی علمی لحاظ سے آپ کے مثل نہیں تھا ۔[4]

وصال

ترمیم

علامہ اختر رضا خان صاحب کا وصال 6 ذو القعدہ الحرام 1439ھ بمطابق 20 جولائی 2018ء بروز جمعہ، بوقت مغرب ہوا آپ کے جنازے میں ملک و بیرون ملک سے کروڑں لوگوں نے شرکت کی آپ کی نماز جنازہ آپ کے صاحبزادے علامہ مفتی عسجد رضا خان بریلوی نے پڑھائی اور تدفین ازہری مہمان خانہ مقابل درگاہِ اعلٰی حضرت میں ہوئی -

تصنیفات

ترمیم

اردو

ترمیم
  • 1 ہجرت رسول ﷺ
  • 2 آثار قیامت (تخریج شدہ)
  • 3 ٹائی کا مسئلہ
  • 4 حضرت ابراہیم کے والد تارخ یا آزر(مقالہ)
  • 5 ٹی وی اور ویڈیوکا آپریشن مع شرعی حکم
  • 6 شرح حدیث نیت
  • 7 سنو، چپ رہو(دوران میں تلاوت’’ نعرۂ حق نبی‘‘ کی ممانعت)
  • 8 دفاع کنز الایمان(2جلد)
  • 9 الحق المبین
  • 10 تین طلاقوں کا شرعی حکم
  • 11 کیا دین کی مہم پوری ہو چکی ؟(مقالہ)
  • 12 جشن عید میلاد النبی ﷺr
  • 13 سفینۂ بخشش (دیوانِ شاعری)
  • 14 تبصرہ بر حدیث افتراق امت15 تصویر کا مسئلہ
  • 16 اسمائے سورۂ فاتحہ کی وجہ تسمیہ
  • 17 القول الفائق بحکم الاقتداء بالفاسق
  • 18 افضلیت صدیق اکبر و فاروق اعظم رضی اللہ عنہما
  • 19 سعودی مظالم کی کہانی اختر رضا کی زبانی
  • 20 المواہب الرضویہ فی فتاویٰ الازہریہ المعروف فتاویٰ تاج الشریعہ
  • 21 چلتی ٹرین پر فرض و واجب نمازوں کی ادائیگی کا حکم
  • 22 تقدیم (تجلیۃ السلم فی مسائل نصف العلم از اعلیٰ حضرت)
  • 23 تراجم قرآن میں کنزالایمان کی اہمیت (غیر مطبوعہ)
  • 24 منحۃ الباری فی حل صحیح البخاری
  • 25 ملفوظات تاج الشریعہ(غیر مطبوعہ )
  • 26 حاشیہ المعتقد المنتقد
  • 27 رویت ہلال کا ثبوت
  • 28 تراجم قرآن میں کنزالایمان کی اہمیت(غیر مطبوعہ)
  • 29متعدد مقالہ جات (مطبوعہ/غیر مطبوعہ)
  • 30 ایک غلط فہمی کا ازالہ

عربی

ترمیم

31 الحق المبین

32 الصحابۃ نجوم الاھتداء

33 شرح حدیث الاخلاص

34 نبذۃ حیاۃ الامام احمد رضا

35 حاشیہ عصیدۃ الشہدہ شرح القصیدۃ البردہ

36 الفردہ شرح القصیدۃالبردۃ

37 حاشیۃ الازہری علی صحیح البخاری

38 تحقیق أن أباسیدنا إبراہیم (تارح)لا(آزر)

39 مراۃ النجدیہ بجواب البریلویہ(حقیقۃ البریلویہ)

40 القمح المبین لامال المکذبین

41 روح الفوٗاد بذکریٰ خیر العباد(دیوانِ شاعری )

42 نهاية الزين في التخفيف عن أبي لهب يوم الإثنين

43 سد المشارع علی من یقوان الدین یستغنی عن الشارع

تراجم

ترمیم
  • انوار المنان فی توحید القرآن
  • المعتقد والمنتقد مع المعتمد المستمد
  • الزلال النقیٰ من بحر سبقۃ الاتقی(تخریج شدہ)
  • قصیدتان رائعتان(غیر مطبوعہ)
  • عطایا القدیر فی حکم التصویر(عربی عبارات کا ترجمہ)
  • فضیلت نسب (اراءۃ الادب لفاضل النسب)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Introduction of Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan"۔ 06 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2014 
  2. http://www.rissc.jo
  3. Al-Azhari, Mufti Muhammad Akhtar Raza Khan Qadiri | The Muslim 500
  4. "Introduction of Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan (Urdu)"۔ 01 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2012