جامع فیروز اللغات اردو
باپ
اردو سے اردو لغت جو فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام شائع ہوئی ہے اور جسے الحاج مولوی فیروزالدین نے مرتب کیا۔ یہ ضخیم اردو لغت سوا لاکھ کے قریب قدیم و مروجہ الفاظ، مرکبات، مشتقات، محاورات، ضرب الامثال نیز جدید علمی، ادبی اور فنی اصطلاحات پر مشتمل ہے۔
مصنف | فیروزالدین الحاج مولوی |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
سلسلہ | اول |
صنف | لغت |
ناشر | فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ، کراچی، پاکستان |
طرز طباعت | لطیف اور کثیف جلد |
صفحات | 1000 |
ترتیب و تدوین
ترمیماس اردو لغت کی ترتیب و تدوین میں مندرجہ ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا۔
- - حتی الامکان اردو زبان کے تمام متداول الفاظ، محاورات، ضرب الامثال اور جدید علمی، ادبی، سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات درج کر دی گئی ہیں۔
- - صرف وہ متروک الفاظ و محاورات شامل کیے گئے ہیں جن کا اگرچہ چلن نہیں، مگر قدیم کتابوں میں پائے جاتے ہیں، انھیں "ق" کی علامت سے واضح کیا گیا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم- ڈاؤن لوڈ فیروز الغاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ebooks.i360.pk (Error: unknown archive URL)