جامع مسجد کوناکری
جامع مسجد کوناکری (انگریزی: Grand Mosque of Conakry) ((فرانسیسی: Grande mosquée de Conakry / Mosquée Fayçal)) کوناکری، جمہوریہ گنی میں ایک مسجد ہے جو کوناکری بوٹینیکل گارڈن کے مشرق میں اور ڈونکا ہسپتال کے ساتھ واقع ہے۔ 2003ء میں سعودی عرب کی طرف سے 20 بلین جی این ایف کے بڑے عطیہ کے باوجود مسجد دیکھ بھال، پانی اور بجلی کی کمی کا شکار ہے۔ [1]
جامع مسجد کوناکری Grande mosquée de Conakry | |
بنیادی معلومات | |
---|---|
متناسقات | 9°31′59″N 13°41′03″W / 9.533175°N 13.684129°W |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | جمہوریہ گنی |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
تاریخ تاسیس | 1982 |
سنہ تکمیل | 1982 |
تفصیلات | |
گنجائش | 12,500 نمازی |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "SOS pour la Grande Mosquée Fayçal de Conakry"۔ Guinée Conakry Info۔ 11 اگست 2008۔ 18 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2012