جامع نور الدین
مسجد نور الدین (عربی میں: جَامِع نُور ٱلدِّين) حماہ ، سوریہ میں ایک زنگی دور کی مسجد ہے۔اس کی بنیاد نور الدین زنگی نے 1163-64 عیسوی میں رکھی تھی۔ اس میں اسی تاریخ کا ایک تاریخی منبر بھی تھا جو اب مقامی حماہ میوزیم میں رکھا گیا ہے۔ 1982ء میں شہر پر ہونے والی گولہ باری میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا تھا اور اس کے بعد اسے اپنی موجودہ حالت میں بحال کر دیا گیا تھا۔ [1] [2]
جامع نور الدین جَامِعُ نُورِ الدِّينِ | |
---|---|
The minaret of Nur al-Din Mosque | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 35°8′6″N 36°45′9″E / 35.13500°N 36.75250°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
علاقہ | سرزمین شام |
ملک | سوریہ |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | زنگی |
سنہ تکمیل | 1172 |
تفصیلات | |
مینار | 1 |
مواد | اینٹ, چونے کا پتھر, بلاط |
-
-
-
-
مئذنة جامع النوري
-