جام عبدالکریم بیجار

پاکستان میں سیاستدان

جام عبد الکریم بجار ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے۔ جام عبد الکریم بیجار 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-236 (ملیر-I) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

جام عبدالکریم بیجار
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مقدمہ قتل ترمیم

جام عبد الکریم بیجار اور اس کے بھائی جام اویس بجار خان جوکھیو نے 3 نومبر 2021 کو ایک مقامی صحافی ناظم جوکھیو کو تشدد کر کے قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق، 27 سالہ نے اویس جوکھیو کے مہمانوں کو ٹھٹھہ میں ہوبارا بسٹرڈ پرندے کے شکار سے روکنے کی کوشش کی۔ بجار کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی اور اسے پولیس کی تحویل میں لے لیا گیا۔

حوالہ جات ترمیم