جان دوم کومنینوس

بازنطینی شہنشاہ 1118 سے 1144 تک

جان دوم کومنینوس (انگریزی: John II Komnenos) (یونانی: Ἱωάννης ὁ Κομνηνός، نقحرIōannēs ho Komnēnos; 13 ستمبر 1087 – 8 اپریل 1143)، 1118ء سے 1143ء تک بازنطینی شہنشاہ رہا۔ "جان خوبصورت" یا "جان اچھا" (یونانی: Καλοϊωάννης، نقحرKaloïōannēs), کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، وہ شہنشاہ الیکسیوس اول کومنینوس کا بڑا بیٹا تھا کومنینوس شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت کی بحالی کے دوران حکمرانی کرنے والا دوسرا شہنشاہ تھا۔

جان دوم کومنینوس
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 ستمبر 1087ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 اپریل 1143ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قلیقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن زیرک مسجد   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بازنطینی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مانوئل اول کومنینوس   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد الیکسیوس اول کومنینوس   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان کومنینوس   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بازنطینی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 اگست 1118  – 8 اپریل 1143 
الیکسیوس اول کومنینوس  
مانوئل اول کومنینوس  
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/081539703 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2020