امریکی مدبر۔ 1908ء میں پرنسٹن یونیورسٹی سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ 1907ء میں پہلی بار حکومت کی طرف سے ہیگ کانفرنس میں امریکی وفد کا مشیر مقرر کیا گیا اور اسی سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی نمائندہ بنایا گیا۔ 1953ء میں جنرل آئزن ہاور نے وزیر خارجہ مقرر کیا۔ 1959ء میں سرطان میں مبتلا ہو کر مستعفی ہوا اور چند ہفتے بعد وفات پا گیا۔ امریکی مدبرین کے عقابی گروہ Hawks سے تعلق رکھتا تھا۔ کمیونزم کا کٹر مخالف اور کمیونسٹوں کو کسی بھی قسم کی رعایت دینے کا مخالف تھا۔

جان فوسٹر ڈلس
(انگریزی میں: John Foster Dulles ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
معلومات شخصیت
پیدائش 25 فروری 1888ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
واشنگٹن ڈی سی [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 مئی 1959ء (71 سال)[11][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
واشنگٹن ڈی سی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن آرلنگٹن قومی قبرستان [12]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فی بیٹا کاپا سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پرنسٹن (–1908)[1]
جامعہ جارج واشنگٹن (–1911)[1]
ابتدائی تعلیم [1]
جامعہ پیرس (1908–1909)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار ،  وکیل [1]،  صدر نشین [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی فوج [1]  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کپتان [1]
میجر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم [1]  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/D000522
  2. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118681168 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Foster-Dulles — بنام: John Foster Dulles — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s75f5w — بنام: John Foster Dulles — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/306 — بنام: John Foster Dulles — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3619229 — بنام: John Foster Dulles — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب بنام: John Foster Dulles — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/272483ad49bd46d2b1375218c941b7be — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/dulles-john-foster — بنام: John Foster Dulles
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/118681168 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Даллес Джон Фостер — ربط: https://d-nb.info/gnd/118681168 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  11. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Даллес Джон Фостер
  12. https://ancexplorer.army.mil/publicwmv/index.html#/arlington-national/
  13. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119630197 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show.php?id=3578