انگریز سائنس دان۔ مادے کے ایٹمی نظریے کے لیے مشہور ہے۔ یہ نظریہ اس نے 1803ء میں شائع کیا۔ پھر اس کی مزید وضاحت اپنی تصنیف کیمیاوی عضویات کا نیا نظام میں کی جو دو جلدوں میں شائع ہوئی۔ اور جسے اس نے 1808ء سے 1827ء تک مسلسل تحقیق کے بعد قلم بند کیا۔ اس نے بعض عناصر کے جوہری اوزان کی پہلی فہرست مرتب کرکے چھپوائی۔ اپنے نظریے کا اطلاق گیسوں کے انجذابی عمل پر کرکے دیکھا اور یہں سے اس نے جزوی دباؤ کا قانون اخذ کیا جو بعد میں قانون ڈالٹن کے نام سے مشہور ہوا۔ موسمی حالات سے اُسے بے حد دلچسپی ھتی۔ اس نے یومیہ موسمی تبدیلیوں کا ریکارڈ رکھنا شروع کر دیا اور بعد میں اس ریکارڈ کی بنا پر اپنے مشاہدات و نتائج کو ایک کتاب موسمی مشاہدات میں بیان کیا۔ اس نے مرض رنگوندا کی بھی تحقیق کی جس وہ مریض تھا اور کیفیت دریافت کی جسے ڈالئنیٹ کہتے ہیں۔ 1793ء میں نیوکالج مانچسٹر میں ریاضی اور طبیعیات کی تعلیم دی۔ 1822ء میں رائل سوسائٹی کا رکن بنا جس کی طرف سے اُسے 1825ء میں انعامی تمغا ملا۔

جان ڈالٹن
(انگریزی میں: John Daltonn Greenup ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 ستمبر 1766ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمبرلینڈ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جولا‎ئی 1844ء (78 سال)[8][9][2][3][4][10][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مانچسٹر [11][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [12]،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ رنگ اندھا پن   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1816  – 1844 
عملی زندگی
ماہر حیاتیات مختصر نام Jn.Dalton[13]  ویکی ڈیٹا پر (P428) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص جیمز پریسکوٹ جول   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان ،  ریاضی دان ،  کیمیادان ،  ماہر نباتیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [8]،  جرمن [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کیمیا ،  طبیعیات ،  موسمیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں نظریۂ جوہر ،  جوہری کمیتی اکائی ،  رنگ اندھا پن ،  قانون متعدد تناسبات ،  ڈالٹن کا جزوی دباؤ کا قانون   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو  
رائل میڈل
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13746608g — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2016
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wd46cz — بنام: John Dalton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/15112509 — بنام: John Dalton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب پ ت ٹ https://www.biography.com/people/john-dalton-9265201 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2019
  5. ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/16768 — بنام: John Dalton
  6. عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=13765 — بنام: John Dalton
  7. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/152298 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  8. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13746608g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Dalton — بنام: John Dalton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0021340.xml — بنام: John Dalton
  11. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дальтон Джон
  12. ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
  13. IPNI author ID: https://www.ipni.org/a/1967-1
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/272305763