جان گالزوردی
(جان گالس ورتھی سے رجوع مکرر)
جان گالزوردی 1867 تا 1933) انگریزی کے ایک ناول نگار تھے جنہوں نے 1932ء میں نوبل ادب انعام جیتا۔
جان گالزوردی | |
---|---|
![]() | |
پیدائش | 14 اگست 1867 Kingston upon Thames, Surrey، انگلینڈ، برطانیہ |
وفات | 31 جنوری 1933 لندن، انگلینڈ، یو کے | (عمر 65 سال)
پیشہ | مصنف |
شہریت | برطانوی |
اہم اعزازات | نوبل انعام برائے ادب 1932 |