جان ہیلارڈ
جان الیگزینڈر ہیلارڈ (پیدائش:20 مارچ 1882ء)|(انتقال:2 جولائی 1916ء) نے سمرسیٹ کے لیے 1907ء اور 1910ء میں اول درجہ کرکٹ کھیلی [1] وہ سٹوگمبر ، سمرسیٹ میں پیدا ہوا تھا دی کنگز اسکول، کینٹربری میں تعلیم حاصل کی ، ہیلارڈ دائیں ہاتھ کے نچلے آرڈر کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم باؤلر تھے حالانکہ وہ اول درجہ کرکٹ میں باؤلنگ نہیں کرتے تھے۔ اس نے 2 میچ کھیلے، دونوں وورسٹر شائر کے خلاف، ایک 1907ء میں باتھ میں دوسرا 1910ء میں ورسیسٹر میں۔ ان کا اول درجہ کا سب سے زیادہ سکور 1907ء کے کھیل میں 15 تھا۔ [2]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جان الیگزینڈر ہیلارڈ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 20 مارچ 1882 اسٹوگمبر، سمرسیٹ، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 2 جولائی 1916 بیومونٹ-ہیمل, فرانس | (عمر 34 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1907–1910 | سمرسیٹ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 29 ستمبر 2014 |
انتقال
ترمیموہ 2 جولائی 1916ء کو فرانس کے بیومونٹ ہیمل میں سومے پر پہلی جنگ عظیم میں لڑتے ہوئے دوسرے دن مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 34 سال تھی۔ سیر روڈ قبرستان میں اس کی یاد منائی جاتی ہے۔ [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "John Hellard"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2011
- ↑ "Scorecard: Somerset v Worcestershire"۔ CricketArchive۔ 10 June 1907۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2011
- ↑ "Hellard, John Alexander"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2011