اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
Homo erectus erectus
دور: Pleistocene
syntype جاوامین کے رکاز (H. e. erectus)، بہ Naturalis، لائڈن

اسمیاتی درجہ ذیلی نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی e
نوع: ہ. اریکٹس
ذیلی نوع: ہ. ا. اریکٹس
سائنسی نام
Homo erectus erectus  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Eugène Dubois   ، 1892  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Trinomial name
ہومو اریکٹس اریکٹس

سانچہ:Human timeline

جاوامین ایک ابتدائی انسان نوع کے رکاز ہیں جو 1891ء اور 1992ء میں انڈونیشیا کے جزیرے جاوا سے ملے۔ یہ آثار فرانسیسی ماہر بشریات ایوجن ڈوبائی کی سربراہی میں ایک گروہ نے دریافت کیے، اس میں ایک دانت، کھوپڑی اور ران کی ہڈی شامل ہیں۔ ان رکاز کو ہومواریکٹس کے اب تک ملنے والے قدیم ترین رکاو خیال کیا جاتا ہے۔ اسے Pithecanthropus erectus سائنسی نام دیا گیا ہے۔ ان باقیات سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ شمالی ایشیا میں ہومواریکٹس کوئی دس لاکد سال قبل موجود تھے اور کم از کم پانچ لاکھ سال تک وہاں موجود رہے۔ یہ آثار چین میں ملنے والے اسی طرح کے آثار سے پرانے ہیں جنھیں پیکنگ مین کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:Human Evolution