جاوید اقبال (ایڈمرل)
وائس ایڈمرل جاوید اقبال ( پیدائش 31 مارچ 1942)، ایک ریٹائرڈ تھری اسٹار پاک بحریہ کے ایڈمرل ، سیاست دان اور سفارت کار ہیں۔ جنھوں نے 1998 سے 2004 تک تیونس میں پاکستان کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ حکومت پاکستان نے اقبال کو ان کی خدمات پر ستارہ بسالت اور ہلال امتیاز کے اعزازات سے نوازا۔ وہ فوج پر سویلین کنٹرول کی حمایت اور 1999 میں سویلین حکومت کے فوجی قبضے کی مخالفت کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ انسداد بدعنوانی کی سرگرمیوں کی فعال حمایت کرتے ہیں اور اس مقصد کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ [1]
جاوید اقبال (ایڈمرل) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 مارچ 1942ء (82 سال) جالندھر |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیول وار کالج پاکستان ملٹری اکیڈمی |
پیشہ | سیاست دان |
عسکری خدمات | |
عہدہ | امیر البحر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "South Asia Braces for COVID-19 Lockdown"۔ Geopolitical Monitor (بزبان انگریزی)۔ 2020-03-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2020