سید جاوید احمد جعفری (پیدائش: 4 دسمبر 1963) ایک ہندوستانی اداکار، ڈانسر اور مزاح نگار ہیں جو ہندی فلموں اور ٹیلی ویژن شوز میں نظر آتے ہیں۔ وہ کامیڈین جگدیپ کے فرزند ہیں۔ انہوں نے مارچ 2014 میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) میں شمولیت اختیار کی اور لکھنؤ حلقہ سے 2014 کے ہندوستانی عام انتخابات میں حصہ لیااور پانچویں نمبر پر رہے۔ [1]

جاوید جعفری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 دسمبر 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مراد آباد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت عام آدمی پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ زیبا بختیار (1989–1990)
حبیبہ جعفری (1991–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد علویہ جعفری،  میزان جعفری،  عباس جعفری  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جگدیپ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی الائنس مانچسٹر بزنس اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار،  صوتی اداکار،  مزاحیہ اداکار،  ٹی وی پروڈیوسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Jaaved Jaaferi [@] (31 March 2014)۔ "Contesting election from Lukhnow as AAP candidate..here's to change..Jai Hind!!!" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے