جادو ناتھ سرکار
(جدوناتھ سرکار سے رجوع مکرر)
جدوناتھ سرکار یا یدوناتھ سرکار (پیدائش: 10 دسمبر 1870ء – وفات: 19 مئی 1958ء) ایک ہندوستانی بنگالی مؤرخ تھا۔ اُس کی وجہ شہرت اورنگزیب عالمگیر پر لکھی گئی متعدد تصانیف ہیں۔
جادو ناتھ سرکار | |
---|---|
(بنگالی میں: যদুনাথ সরকার) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 دسمبر 1870ء [1][2] نتور ضلع |
وفات | 19 مئی 1958ء (88 سال)[1][2] کولکاتا |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت بھارت (26 جنوری 1950–) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا راجشاہی کالج |
پیشہ | مصنف ، مورخ ، استاد جامعہ [3] |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4][5]، بنگلہ [5] |
شعبۂ عمل | تاریخ [6] |
آجر | جامعہ کلکتہ |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی حالات
ترمیمجدوناتھ کی پیدائش 10 دسمبر 1870ء کو سنگارا ذیلی ضلع کے ایک گاؤں کاراچمیریا میں ہوئی جو اَب نتور ضلع میں واقع ہے۔
وفات
ترمیمتصانیف
ترمیمکتب
ترمیم- A History of Jaipur ۔(1984)
- The Fall of the Mughal Empire ۔(in 4 volumes), ۔(1932–38)
- Military History of India
- The House of Shivaji
- The Rani of Jhansi
- Famous Battles of Indian History
- Chronology of Indian History
- Shivaji ۔(in Bengali)
- History of Aurangzib ۔(in 5 volumes), ۔(1912–24)[7]
- Mughal Administration ۔(1920)
- Shivaji and his Times ۔(1919)
- Anecdotes of Aurangzib
- Studies in Mughal India
- India of Aurangzib ۔(1901)
- A Short History of Aurangzib
- A History of Bengal
ترمیم کی گئیں کتب
ترمیم- Later Mughals by William Irvine ۔(in 2 volumes), ۔(1922)
- Edited, translated and compiled the collection of Mirza Raja Jai Singh I's letters titled Haft Anjuman.
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125259321 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119069148 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018976352 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125259321 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018976352 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018976352 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ جدوناتھ سرکار (1912)۔ History of Aurangzib۔ ایم سی سرکار اینڈ سنز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2015