جولیا لیویلا (Julia Livilla) (کلاسیکی لاطینی: IVLIA•LIVILLA,[1] یا IVLIA•GERMANICI•CAESARIS•FILIA[2][3][4] یا LIVILLA•GERMANICI•CAESARIS•FILIA[5]) جولیو کلاڈیوی خاندان کی رکن جرمانیکس اور اگریپینا کبری کی بیٹی، رومی شہنشاہ کالیگولا کی بہن تھی۔ جولیا کی دیگر دو بہنیں اگریپینا صغری، ملکہ روم اور جولیا ڈروسیلا تھیں۔

جولیا لیویلا
Julia Livilla
جولیا لیویلا
شریک حیاتمارکوس وینیسیوس
والدجرمانیکس
والدہاگریپینا کبری
پیدائش18 عیسوی
لزبوس، یونان
وفاتاواخر 41 عیسوی/ابتدائی 42 عیسوی (عمر 23 یا 24)
پانداتاریا
تدفینپانداتاریا, بعد میں
مقبرہ آگسٹس

حوالہ جات ترمیم

  1. E. Groag, A. Stein, L. Petersen - e.a. (edd.), Prosopographia Imperii Romani saeculi I, II et III (PIR), Berlin, 1933 - I 674
  2. CIL VI, 3998
  3. CIL VI, 10563
  4. CIL VI, 4362
  5. CIL VI, 891