جولیا دروسیلا (کالیگولا کی بہن)

جولیا دروسیلا (Julia Drusilla) (کلاسیکی لاطینی: IVLIA•DRVSILLA[3]) جولیو کلاڈیوی خاندان کی رکن جرمانیکس اور اگریپینا کبری کی بیٹی، رومی شہنشاہ کالیگولا کی بہن تھی۔ جولیا کی دیگر دو بہنیں اگریپینا صغری، ملکہ روم اور جولیا لیویلا تھیں۔

جولیا دروسیلا (کالیگولا کی بہن)
(لاطینی میں: Drusilla ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 ستمبر 16ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جون 38ء (22 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مقبرہ آگستس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جرمانیکس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ اگریپینا کبری   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ساکھ

ترمیم

دروسیلا مبینہ اپنے بھائی کی پسندیدہ تھی۔ مورخین کے مطابق کالیگولا نا صرف اپنی بہنوں اگریپینا صغری، جولیا دروسیلا اور جولیا لیویلا سے زنائے محرم کا مرتکب تھا، بلکہ انھیں سیاسی مقاصد کے لیے دوسرے مردوں کے پاس بھی بھیجتا تھا۔[4] بعض مورخین کا خیال ہے کہ کالیگولا کے اپنی بہنوں کے ساتھ جنسی روابط ہوس یا محبت کی بجائے یونانی بطلیموس خاندان کی تقلید میں تھے جہاں مشترکہ حکمران کے طور پر بھائیوں اور بہنوں کے درمیان شادیاں رسوائی کی بجائے روایت بن چکی تھیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://pantheon.world/profile/person/Julia_Drusilla
  2. ^ ا ب عنوان : Drusilla
  3. E. Groag, A. Stein, L. Petersen - e.a. (edd.), Prosopographia Imperii Romani saeculi I, II et III (PIR), Berlin, 1933 - I 664
  4. Cassius Dio, Roman History LIX.11, LIX.22; Suetonius, The Lives of Twelve Caesars, Life of Caligula 24.