جرنیل سنگھ بھنڈرانوالا ایک سکھ مبلغ تھے۔ بھارت کے شمال مغربی ریاست پنجاب میں دمدمی ٹکسال تنظیم کے لیڈر تھے۔ بھارت میں سکھوں پر ہونے والے مظالم کے بعد انھوں نے الگ ریاست کے لیے جدوجہد شروع کر دی۔ 1983میں جرنیل سنگھ اور اُن کے پیش روؤں نے امرتسر میں سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹیمپل میں پناہ لے لی، (جو جرنیل سنگھ کا ایک غلط فیصلہ تھا، اس لیے کہ انھیں گولڈن ٹیمپل میں پناہ لے کر بھارتی فوج سے لڑنے کی بجائے بھارتی فوج سے گوریلا طرز کی لڑائی لڑنی چاہیے تھی۔ کیونکہ جرنیل سنگھ کے پاس اسلحے اور ساتھیوں کا بھارتی فوج کی تعداد اور اسلحے سے کوئی مقابلہ نہیں تھا ایسے میں دو بدو لڑنے کی کوئی وجہ نہیں تھی) جس کے بعد بھارتی حکومت نے گولڈن ٹیمپل کو اسلحہ خانے کے طور پر استعمال ہونے اور عسکریت پسندوں، مطلوب مجرموں کی پناہ گاہ قرار دیتے ہوئے کارروائی کا فیصلہ کیا اور آپریشن بلیو سٹار شروع کر دیا۔ اس آپریشن میں جرنیل سنگھ بھی ہلاک ہوئے سکھ قوم آج بھی انھیں عزت کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں اور بھارت کے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں اور انھیں خالصتان تحریک کا سب سے بڑا قائد تسلیم کرتے ہیں ہیں سکھ آج اپنے الگ ملک کے لیے بھارتی پنجاب اور ہریانہ میں الگ تحریک چلا رہے ہیں .

جرنیل سنگھ بھنڈرانوالا
Jarnail Singh Bhindranwale
ਜਰਨੈਲ ਸਿੰਘ ਭਿੰਡਰਾਂਵਾਲੇ
(پنجابی میں: ਸੰਤ ਜਰਨੈਲ ਸਿੰਘ ਭਿੰਡਰਾਂਵਾਲੇ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 2 جون 1947
Rode, Moga, خطۂ پنجاب
وفات 6 جون 1984 (عمر 37)
اکال تخت
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یادگاریں Gurdwara Yaadgar Shaheedan, امرتسر
قومیت بھارت
مذہب سکھ مت
زوجہ Pritam Kaur
اولاد Ishar Singh and Inderjit Singh[1]
عملی زندگی
مادر علمی Damdami Taksal
پیشہ Human Right Activist
Sikh priest
Head of Damdami Taksal
تحریک Sikh Panjabi nationalist movement

حوالہ جات

ترمیم
  1. Singh، Sandeep۔ "Saint Jarnail Singh Bhindranwale (1947–1984)"۔ Sikh-history.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-03-18