جزائر سنڈا
جزائر سنڈا (Sunda Islands) مالے مجموعہ الجزائر میں جزائر کا ایک گروہ ہے۔[1] جزائر سنڈا جزائر سنڈا اکبر اور جزائر سنڈا اصغر میں منقسم ہیں۔
جزائر کی فہرستترميم
جزائر سنڈا اکبرترميم
جزائر سنڈا اصغرترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ For an early english language account see - ' Account of the Sunda Islands and Japan : discourse of the Hon. T.S. Raffles. pp. [190]-198 ; From the Quarterly journal of science articles, vol. 2 (1817) or Journal of science and the arts, Vol. 2 (1817)