مالے مجمع الجزائر

(مالے مجموعہ الجزائر سے رجوع مکرر)

مالے مجمع الجزائر (Malay Archipelago) سر زمین جنوب مشرقی ایشیا اور براعظم آسٹریلیا کے درمیان ایک مجموعہ الجزائر ہے۔ اسے ہند آسٹریلوی مجمع الجزائر (Indo-Australian Archipelago) شرق الہند (East Indies) انڈونیشیائی مجمع الجزائر (Indonesian Archipelago) بھی کہا جاتا ہے۔

مالے مجمع الجزائر
MalayArchipelago.jpg
 

مقام
متناسقات 2°56′00″S 107°55′00″E / 2.9333333333333°S 107.91666666667°E / -2.9333333333333; 107.91666666667  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 2000000 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت

جغرافیہترميم

اہم گروہ بندی مندرجہ ذیل ہے:

چھ سب سے بڑے جزائر مندرجہ ذیل ہیں:

حوالہ جاتترميم