جزائر سنڈا اکبر (Greater Sunda Islands) مالے مجموعہ الجزائر میں بڑے جزائر کا ایک گروہ ہے۔ ان میں سے کئی موجودہ انڈونیشیا میں شامل ہیں:

جزائر سنڈا اکبر
 

مقام
متناسقات 0°N 110°E / 0°N 110°E / 0; 110   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مجموعۂ جزائر جزائر سنڈا   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 1500000 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک برونائی دار السلام
ملائیشیا
انڈونیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+07:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کچھ تعریفوں کے مطابق صرف جاوا، سماٹرا اور بورنیو ہی جزائر سنڈا اکبر کا حصہ ہیں۔[2][3]

جزائر سنڈا اکبر اور جزائر سنڈا اصغر مل کر جزائر سنڈا بناتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Blij, H. J., & Muller, P. O. (2010). Geography: Realms, Regions, and Concepts (14th ed.). Hoboken, NJ: J. Wiley & Sons. ISBN 0-470-46242-6
  2. Mackinnon, John & Phillipps, Karen (1993). A Field Guide to the Birds of Borneo, Sumatra, Java, and Bali : the Greater Sunda Islands, Oxford University Press, Oxford ; New York. ISBN 0198540345 (pbk.)
  3. Kennedy, Raymond (1935). The Ethnology of the Greater Sunda Islands, Ph.D. dissertation, Yale University.