جزیرہ نما سینا
جزیرہ نمائے سینا مصر میں مثلث شکل کا ایک جزیرہ نما ہے جس کے شمال میں بحیرہ روم اور جنوب میں بحیرہ احمر ہے۔ یہ تقریبا 67 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔یہ بہت اہم ہے
جزیرہ نما سینا | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | مصر [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 29°30′00″N 33°50′00″E / 29.5°N 33.833333333333°E [2] |
رقبہ | 60000 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 597000 (2013) |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 347930 |
درستی - ترمیم |
جزیرہ نما کی زمینی سرحدیں مغرب میں نہر سوئز اور شمال مشرق میں اسرائیل سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما سینا جغرافیائی طور پر جنوب مغربی ایشیا یعنی مشرق وسطی میں واقع ہے جبکہ بقیہ مصر شمالی افریقا میں واقع ہے۔ سیاسی طور پر مصر کا حصہ ہونے کے باعث اسے افریقہ میں شمار کیا جاتا ہے۔
جغرافیہ
ترمیمجزیرہ نما کا بیشتر حصہ پہاڑی ہے جس میں سب سے بلند پہاڑ پہاڑی کاثرین، بھی شامل ہے۔ سینا میں کئی تفریحی و سیاحتی مقامات ہیں جن میں مصر کا معروف تفریحی ساحلی مقام شرم الشیخ بھی شامل ہے۔
عموماً جزیرہ نما سینا ریگستان ہے اور خشک پہاڑوں پر مشتمل ہےــ اِس کے شمال میں میڈیٹیرینین سمندر ہےــ اور یہاں کا ایک شہر العریش میڈیٹیرینین سمندر کے قریب واقع ہےــ
شہر
ترمیمیہ ایک نامکمل فہرست ہے ــ
سیاحت
ترمیماس کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد ماؤنٹ کیتھرائن پر قائم جبل کاثرین خانقاہ دیکھنے کے آتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ جزیرہ نما سینا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ جزیرہ نما سینا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء
ویکی ذخائر پر جزیرہ نما سینا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |