جسٹن شہید کے نام کے علاوہ عالم مسیحیت میں مقدس جسٹن کے نام سے بھی معروف و مشہور ہیں۔ وہ ایک مسیحی فلاسفر اور الٰہیات دان تھے۔ انھوں نے 139ء سے 161ء کے درمیان غیر مسیحیوں کے جواب لکھے جو وہ انجیل پر کرتے تھے۔ ان کی کتابوں میں انجیل کی آیات بکثرت موجود ہیں۔ ان کتابوں کا متن پرانے سریانی اور قدیم لاطینی ترجموں کے مطابق ہے۔ ان کو بعد میں ان کے کچھ شاگردوں کے سمیت قتل کر دیا گیا تھا، اسی وجہ سے وہ ”شہید“ کہلاتے ہیں۔ انگلیکان کلیسیا، مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ الاعتقادی، لوتھریت و کاتھولک کلیسیا کے پیروکار ان کو ”مقدس“ کا درجہ دیتے ہیں۔ ان کا شمار آبائے کلیسیا میں بھی کیا جاتا ہے۔

جسٹن شہید
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 100ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نابلس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 165ء (64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سر قلم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی ،  الٰہیات دان ،  اعتذار پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اعتذاریات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0035166.xml — بنام: Justí — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. بنام: Iustinus — پی یو ایس ٹی آئی ڈی: https://pust.urbe.it/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?marc=1&authid=86269
  3. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/32484 — بنام: Justin
  4. Documenta Catholica Omnia author ID: http://www.documentacatholicaomnia.eu/20_30_0100-0160-_Iustinus,_Sanctus.html — بنام: Iustinus, Sanctus
  5. عنوان : KANTO – Kansalliset toimijatiedot — KANTO ID: https://urn.fi/URN:NBN:fi:au:finaf:000109072 — بنام: marttyyri Justinus — اجازت نامہ: CC0
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/120480867