جعفر آغا مدرسہ
مدرسہ جعفر آغا [1] ( ترکی زبان: Caferağa Medresesi ) ایک سابقہ مدرسہ ہے جو آیا صوفیہ کے ساتھ استنبول، ترکی میں واقعہ ہے۔ اسے سلطان سلیمان کے دور میں جعفر آغا کے حکم پر معمار سنان نے 1559 میں تعمیر کیا۔ [2]
جعفر آغا مدرسہ | |
---|---|
جعفر آغا مدرسہ کا صحن | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 41°00′35″N 28°58′44″E / 41.00964°N 28.97883°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ترکیہ |
حیثیت | سیاحوں کا مرکز |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | معمار سنان |
نوعیتِ تعمیر | مدرسہ |
طرز تعمیر | اسلامی |
سنہ تکمیل | 1559 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Cafer Aga Madrasa Restoration"۔ Archnet۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-01
- ↑ "Türk Kültürüne Hizmet Vakfı"۔ TKHV.org۔ 2018-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-12