جعفر بن یحییٰ
جعفر بن یحییٰ برمکی یا جعفر بن یحییٰ (ولادت: 767ء – وفات: 803ء) جن کو ابو الفضل بھی کہا جاتا ہے، عباسی خلیفہ ہارون الرشید کے دور میں فارسی وزیر تھے۔
جعفر بن یحییٰ | |
---|---|
(عربی میں: جعفر) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 760ء بغداد |
وفات | 27 جنوری 803ء (42–43 سال) بغداد |
وجہ وفات | سر قلم |
شہریت | ![]() |
والد | یحییٰ بن خالد |
خاندان | برامکہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |