جلال الدین قزوینی
خطیب قزوینی (666ھ-739ھ) وہ محمد بن عبد الرحمٰن بن عمر، ابو معالی، جلال الدین قزوینی شافعی ہیں، جو خطیب دمشق مشہور تھے ۔ آپ شافعی فقیہ ، معلم ، مصنف اور ماہر لسانیات تھے ۔
جلال الدین قزوینی | |
---|---|
(عربی میں: مُحمَّد بن عبد الرحمٰن بن عُمر القزويني الشافعي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | مارچ1268ء موصل [1] |
وفات | 28 نومبر 1338ء (69–70 سال) دمشق [2] |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | جمال الدین اسناوی ، سراج الدین بلقینی ، ابن عقیل ، صلاح الدین صفدی ، خطیب ابن مرزوق |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، مصنف ، فقیہ ، منصف ، معلم |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فارسی ، ترکی زبانیں [3] |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیموہ موصل میں پیدا ہوا تھا لیکن اصل میں وہ قزوین شہر سے تھا۔ وہ ایک شافعی فقیہ ، معلم اور عرب مصنف ہیں، ان کی ایک کتاب ہے "الإيضاح في علوم البلاغة" اس کتاب میں اس نے عربی علم بلاغت کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ اس نے بازنطین کے ایک ضلع میں جج کا عہدہ سنبھالا، پھر 724ھ میں دمشق کے جج کے طور پر اس نے مصر میں (727 میں) جج کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، اور سلطان ملک الناصر نے اسے 738 میں دمشق جلاوطن کر دیا۔ پھر اسے وہاں قاضی مقرر کیا، اور وہ مرتے دم تک قائم رہا۔[4] .[5]
تصانیف
ترمیم- تلخيص المفتاح (في المعاني والبيان)
- الإيضاح (في شرح التلخيص)
- السور المرجاني من شعر الأَرّجاني[6]
وفات
ترمیمآپ نے 739ھ میں موصل میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ صفحہ: 31 — https://www.academia.edu/37431449/The_Legacy_of_%CA%BFAbd_al_Q%C4%81hir_al_Jurj%C4%81n%C4%AB_in_the_Arabic_East_before_al_Qazw%C4%ABn%C4%ABs_Talkh%C4%AB%E1%B9%A3_al_Mift%C4%81%E1%B8%A5
- ↑ تراجم عبر التاريخ: محمد بن عبد الرحمن بن عمر جلال الدين القزويني — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 13 جنوری 2021
- ↑ مصنف: خیر الدین زرکلی — جلد: 6 — صفحہ: 192 — قاموس الأعلام — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 13 جنوری 2021
- ↑ الخطيب القزويني آرکائیو شدہ 2018-10-16 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ Nwf.com: التلخيص في علوم البلاغة: الخطيب القزويني: كتب آرکائیو شدہ 2014-10-06 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ القزويني، جلال الدين• الموقع الرسمي للمكتبة الشاملة آرکائیو شدہ 2017-07-07 بذریعہ وے بیک مشین