جمدا شاہی ضلع بستی کا ایک قدیمی گاؤں ہے، جو فی الحال قصبہ کی شکل اختيار کر چکا ہے۔ 2011ء میں ہوئی مردم شماری کے اعتبار سے یہاں 724 خاندان آباد ہیں؛ جو 6000 افراد پر مشتمل ہیں۔

گاؤں
متناسقات: 26°54′05″N 82°46′50″E / 26.901491°N 82.780588°E / 26.901491; 82.780588
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعبستی
زبانیں
 • سرکاریہندی
 • مقامیاردو
 • ادبی69.69%
 • جنسی تناسب959
منطقۂ وقتآئی ایس ٹی (UTC+5:30)
PIN272002

2011ء كى مردم شماری کے مطابق مردوں کی تعداد 3258 اور عورتوں کی تعداد 2742 ہے۔

یہ قصبہ اپنے شروع سے ہی مسلم اکثریت پر مشتمل رہا ہے۔ 2011ء کی سروے رپورٹ کے مطابق مسلم آبادی 97.6% اور ہندو آبادی 3.3% ہے، جب کہ 0.1% بنجارے ہیں۔

اہم شخصیات:

مرحوم حافظ افتخار احمد مولانا محمد ایوب قادری مولانا معین الحق علیمی مولانا شفیق الرحمن مصباحی مولانا توحید احمد طرابلسی مولانا سعید الرحمن ازہری مولانا محمد سلمان علیمی علیگ مولانا توفیق احمد علیمی علیگ