جمرہ (ضدابہام)
جمرہ (جمع: جَمَرَات) عربی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں بھی عربی کی طرح اپنے متعدد معنوں میں پایا جاتا ہے[1] ۔ اس کے بنیادی معنی جو عام طور پر مستعمل ہیں وہ تو ایک رسم ہے جو موقع حج پر ادا کی جاتی ہے۔ اس کے دوسرے معنی انگارے اور جلتی سلگتی لکڑی کے بھی ہوتے ہیں۔ اس کے تیسرے معنی جو اس لفظ کا تعلق علم کیمیاء کے ایک عنصر جمصر (calcium)، جسے عام الفاظ میں چونا بھی کہہ دیا جاتا ہے، سے جوڑتے ہیں وہ سنگریزہ (pebble) کے ہیں جن سے حجر چونا (limestone) کی مانند تاریخی طور پر چونا حاصل کیا جاتا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیم- جمرہ (کیمیاء)
- کھریا (lime)
- کھریا (chalk)
- حجر چونا (limestone)
- جمصر (calcium)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ماسوائے اختصاصی تذکرہ، مضمون کے تمام الفاظ اردو لغات میں دستیاب ہیں
«جمرہ (ضدابہام)» دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان سے مربوط کرنے کے لیے ویکی ڈیٹا کرنے کی ضرورت ہے، طریقہ ملاحظہ فرمائیں:معاونت:بین اللسانی روابط۔ |