جمشید تھامس

پاکستان میں سیاستدان

جمشید تھامس ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

جمشید تھامس
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور

ترمیم

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں اقلیتوں کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

استعفی

ترمیم

اپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔

[1]

بیرونی ربط

ترمیم

"Mr. Jamshed Thomas"، ذاتی تفصیل از سرکاری ویب سائٹ، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2022 

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022