جمشید خان مہمند
جمشید خان مہمند (پیدائش؛ 3 فروری 1973)، ایک پاکستانی آزاد سیاست دان ہیں جن کا تعلق ضلع مردان سے ہے[1]۔ وہ مختلف کمیٹیوں کے رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [2] [3] [4]مہمند 3 فروری 1973 کو ضلع مردان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بین الاقوامی تعلقات میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔
جمشید خان مہمند | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 فروری 1973ء (52 سال) مردان |
شہریت | پاکستان |
جماعت | آزاد سیاست دان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیممہمند اگست 2013 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں PK-27 (مردان-V) سے آزاد حیثیت سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے کیونکہ یہ نشست 18 جون 2013 کو ان کے بھائی عمران خان مہمند کے قتل کے بعد خالی ہوئی تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "STANDING COMMITTEE NO. 09 ON EXCISE AND TAXATION DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 2018-02-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-22
- ↑ "STANDING COMMITTEE NO. 27 ON SPORTS, CULTURE, TOURSIM, MUSEUMS ARCHAEOLOGY AND YOUTH AFFAIRS DEPARTMENT [sic]"۔ www.pakp.gov.pk۔ 2018-02-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-22
- ↑ "STANDING COMMITTEE NO. 26 ON ELEMENTARY AND SECONDARY EDUCATION DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 2018-02-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-22
- ↑ "STANDING COMMITTEE NO. 13 ON HOME AND TRIBAL AFFARIS DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 2017-11-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-22