جمع قرآن کے دو مفہوم ہوتے ہیں، ایک اسے اپنے سینوں میں محفوظ کرنا، دوسرا اس کو تحریر کرنا۔

سینوں میں محفوظ کرنا

ترمیم

سورہ القیامہ میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے: قرآن کا جمع کرنا اور اس کا پڑھانا ہماری ذمہ داری ہے، چناں چہ جب ہم اسے پڑھیں تو تم اس کی پیروی کرو۔ اس آیت کا مفہوم یہ ہے کہ قرآن کو اپنے سینہ میں محفوظ کریں اور اپنی زبان پر میں اس کو جاری رکھیں۔ بے شمار صحابہ کرام مثلاً ابی بن کعب، عبداللہ بن مسعود، معاذ بن جبل، زید بن ثابت اور علی بن ابی طالب نے قرآن کریم کو حفظ کیا تھا۔

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔