جمہوریہ آئرلینڈ میں وقت

جمہوریہ آئرلینڈ مغربی یورپی وقت یا آئرستانی سرمائی وقت یعنی مُتناسق عالمی وقت±00:00 کا وقت استعمال کرتا ہے اور گرمیوں میں مُتناسق عالمی وقت+01:00 کا وقت استعمال کرتا ہے۔ 1916ء سے پہلے آئرستان مُتناسق عالمی وقت−00:25 کا وقت استعمال کرتا تھا۔