شوشا
شوشا (انگریزی: Shusha،آذری: Şuşa) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 39.7667 درجے شمال، 46.75 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 19 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 1400۔1800 میٹر (4600۔5900 فٹ) ہے۔ موجودہ ناظم کا نام مظاہر مامدوف ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ ان شہروں میں سے ہے جو آذربائیجان کا شہر ہوتے ہوئے بھی آرمینائی لوگوں کے زیرِ قبضہ ہے اور دنیا اس پر خاموش تماشائی ہے۔
شوشا | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Şuşa) | |
![]() |
|
تاریخ تاسیس | 1752 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | قراباغ خانیت (1752–1822) شوشا ضلع (8 اگست 1930–) |
تقسیم اعلیٰ | شوشا ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°45′37″N 46°45′01″E / 39.760213203614°N 46.75037694588°E [3] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
گاڑی نمبر پلیٹ | 58 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 147105 |
![]() |
|
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
نوگورنوکاراباخ کی جنگ 1992ء کے بعد اس کی آذری آبادی کو قتل و غارت کے ذریعے شہر سے نکال دیا گیا اور اب وہاں آرمینیائی نسل کے افراد رہتے ہیں اور آذریوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔
27 ستمبر 2020ء کو آذربائیجان نے جوابی کارروائی شروع کی۔ جوابی کارروائی کے 44 دنوں کے دوران ، آرمینیائی فوجیوں نے شکست کھائی اور ہتھیار ڈال دیئے۔
آذربائیجان کو لوٹے گئے 13 ہزار مربع کلومیٹر علاقے میں شوشا شہر تھا۔
متعلقہ مضامین ترمیم
- ↑ "صفحہ شوشا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2023ء.
- ↑ "صفحہ شوشا في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2023ء.
- ↑ "صفحہ شوشا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2023ء.